*آج کا کیلنڈر*
[1/9, 7:29 AM]🥀: *❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁**
*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*
[1/9, 7:30 AM] 💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🌺 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🧾 *آج کا کیلنڈر* 🧾
🔖 *19 رجب 1447ھ* 💎
🔖 *09 جنوری 2026ء* 💎
🔖 *26 پوہ 2082ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄
💦 *سچائی کا انجام!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’انسان سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ (اللہ تعالیٰ کے ہاں) وہ صدیق لکھ دیا جاتا ہے اور جھوٹ بولتا رہتا ہےحتی کہ اس کو کذاب لکھ دیا جاتا ہے۔*🔹
📗«صحیح مسلم-6636»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
Comments
Post a Comment